بندے پر اللّه اور آقا دو عالم صلی اللّه علیہ وسلم کا کرم
ایک خصوصی اور خوبصورت تحریر
💞💞💞
بابا جی کیسے بندے کو پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالٰی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی نظر کرم اس پر ہو گئی ہے ؟
بیٹا جب بندے کی کیفیت بدلنی شروع ہو جائےخیالات بدل جائیں سوچ پہلی سی نا رہے، دل میں ایک نا معلوم سی کسک محسوس ہو، نامعلوم سی پیاس بڑھ جائے سینے میں ہلکی ہلکی سی میٹھی درد رہنے لگے، سب کے ساتھ رہتے ہوئے بهی سب سے الگ ہو کسی اللہ والے کو دیکھ کر پیاس میں شدت آ جائے حلال حرام کا پتہ چلنا شروع ہو جائے، حق و باطل کی سمجھ آنے لگے احساس زندہ ہولگے اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا ذکر اچھا لگنے لگے
آنکھیں بهیگی رہنے لگیں اپنے کیئے گناہوں کا احساس ہو جائے اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی طرف سوچ اور دهیان جانا شروع ہو جائے
ان ساری باتوں میں سے اگر ایک بات بهی تیرے اندر آ جائے تو سمجھ جاؤ
کہ اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے دربار میں تمہیں نوٹ کیا جا رہا ہے، تمہاری نگرانی شروع ہو گئی ہے تمہارے بدلنے کا وقت شروع ہو چکا ہے تمہارے اندر حقیقی طلب کا بیج بو دیا گیا ہے اور تمہارا شدت سے واپس پلٹنے کا انتظار ہو رہا ہے تمہارے لئے عرش سجانے کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں.
اللہ کریم رحمت کے ساتھ انتظار کر رہا ہے اس موقع پر فرشتے بھی حیران ہوتے ہیں کہ اتنی تیاریاں کس لئے
وہ اللہ سے سوال کرتے ہیں آج عرش پر اتنی سجاوٹ کس لئے تو اللہ مسکرا کر کہتا ہے آج میرا ایک بندہ مجھ سے صلح کرنے کےلئے واپس آ رہا ہے سوال کرنے والے کے چہرے پر سکون سا تها نجات کا سکون تها ملاقات کرنے کی خوشی سی تهی. مسکراہٹ سی تهی
دیکھ جب کوئی اللہ کی طرف پلٹتا ہے تو وہ یہ سمجھ جائے کہ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی نظر کرم ہو گئی ہے کیونکہ کوئی بھی جو اللہ تک پہنچا ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی سنت پر عمل پیرا ہونے کے بعد ہی پہنچا ہے دوسرے آسان لفظوں میں سمجھ لو کہ پس پردہ اس خوش قسمت بندے کا ہاتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تهام کر اللہ عزوجل کے سامنے پیش کر دیتے ہیں جہاں وہ کریم اللہ پہلے ہی سے اپنے بندے کی واپسی کا انتظار کر رہا ہوتا ہے. اسی طرح پهر اللہ تعالیٰ بهی اپنی نظر کرم فرما دیتا ہے

Comments
Post a Comment